مٹھار[1]

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ٹہر ٹہر کر یا مزے لے لے کر باتیں کرنے کا انداز؛ (مجازاً) ترنم۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ٹہر ٹہر کر یا مزے لے لے کر باتیں کرنے کا انداز؛ (مجازاً) ترنم۔